Discover Vehari
دوستو اس دفعہ قربانی کہاں کریں گے
اپنے گاؤں یہ پردیس میں
جگہ کا نام لازمی بتائیے
13/05/2026
وہاڑی تحصیل آفس
پنجاب بھر کی طرح وہاڑی میں انجمن پٹواریان کی ہڑتال تیسرے روز میں داخل انجمن پٹواریان کے عہددیران صدر چوہدری خالد محمود ارائیں ، جنرل سیکرٹری عامر حسین چوہان کی اپنےمطالبات کے حق میں ہنگامی پریس کانفرنس چارٹرڈ آف ڈیمانڈ کے مطابق مطالبات کے حق میں قلم چھوڑ ہڑتال سکیل اپگریڈیشن ، ریکارڈ روم کے لیے سرکاری عمارت کی فراہمی ، فیلڈ ورک کے لیے دوسرے محکموں کی طرح موٹر سائیکلز فراہمی کا مطالبہ مطالبات کی منظوری تک ہڑتال جاری رہے گی
روڈ پر واپڈا اہلکار رفیق گجر وغیرہ #پیرمراد رہائشی آبادی کی بجلی کاٹ کر فیکٹری کی تاریں سیدھی کر رہے ہیں.
Zahid Haans VNN
09/05/2026
کیا آپ کو ایک منفرد اور جاندار نغمہ/سونگ تیار کروانا ہے؟ 🎵
ہم آپ کی ہر ضرورت کو پورا کرنے کے لیے موجود ہیں:
سیاسی جماعتوں کے لیے جوشیلے ترانے
شخصیات کے لیے خاص گیت
کرکٹ، فٹبال اور تمام ٹیموں کے لیے ولولہ انگیز انتھمز
آپ کی مکمل پسند اور بہت ہی معقول ریٹ کی ضمانت۔ آج ہی ہمیں اپنا آئیڈیا بتائیں!
📞 03186700099
نغمہ و ترانہ سروسز - آج ہی رابطہ کریں!
08/05/2026
پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 92 پیسے فی لیٹر اضافہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Street No 1
Vehari
61100