Beyond Book
Resting place of my dear brother Dr Amjad Iqbal.
20/12/2024
میرا دل کرتا ہے تمہیں دل سے معاف کردوں اور تم سے کہوں آجاؤ!!! پھر سے خوابوں کے ملبے سے پرانی محبت ڈھونڈ نکالتے ہیں پھر سے ایک دوسرے سے وعدہِ وفا کرتے ہیں. تم پھر سے اپنے کشادہ سینے پر میرا سر رکھ دو ایک بار پھر سے تم لمبی کال کرو اور میں کال پر ہی سو جاوں.اور تم کال جاری رکھو پھر جب میری آنکھ کھلے تو تم اپنی دھیمی سی مسکراہٹ کے ساتھ کہو سو جاو، میں جاگ رہا ہوں... اور میں تم پر ایک خوبصورت مان جتاؤں. سنو، تم پھر سے گفتگو کرو نا... یقین کرو میرے قہقہے پھر سے جنم لیں گے، پھر سے آواز کھنکھنائے گی... میرا جی چاہتا ہے سب پہلے جیسا ہو جائے، تم میں اور ہماری محبت . اور محبت کے سب حسین لمحے پھر سے تازہ ہوجائیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the establishment
Telephone
Website
Address
Vehari