AKRC.C
اسلام و علیکم
پہلے تو تمام اوستہ محمد کے کرکٹرزکو کو مبارکباد کے اوستہ محمد کے تمام بڑی شخصیت ایک پیج پر ہیں اب میر کریم بخش خان رند میر صفدر خان جمالی اور میر الطاف حسین ہجوانی کا ایک ساتھ بہت خوش آئند ہے ۔۔۔
اسی خوشی کے موقع پر ہم اوستہ محمد کے تمام جونئیر و سینئر پلیرز آپ جناب کے خدمت میں عرض کرتے ہیں کے پی سی بی گرؤنڈ اوستہ محمد کو گراس کیا جاے تا کہ آنے والی نسلیں آپکو ہمیشہ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں گے اور کرکٹ کے میدانوں میں بہت آگے جائیں گے!!!
واسلام
24/07/2020
. . . 👌👌
. . 💛
Mir Ahmed Khan Rind distributed Kits among the players. . . . 👌👍
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Usta Muhammad