DSP Muhammad Zaman Pandrani
06/10/2025
(روجھان جمالی)
سابق وزیر اعظم پاکستان الحاج میر ظفراللّٰہ خان جمالی کے فرزند اور سابق صوبائی وزیر میر عمر خان جمالی سے روجھان جمالی میں ملاقات اور انکی عیادت کی اس موقع پر میرے فرزند صدام حسین بھی ہمراہ موجود تھے.
12/08/2025
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون
پندرانی برادری کے معزز معتبر و محترم شخصیت میر لیاقت خان پندرانی اب ہم میں ،نہیں رہے
اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند کرے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔😭🤲
Want your organization to be the top-listed Government Service in Usta Muhammad?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Usta Muhammad