The Rising Coaching Academy Umerkot
📢 اہم اطلاع برائے تمام طلبہ و والدین 🏫
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاته،
الحمدللہ! گرمیوں کی چھٹیاں بخیر و عافیت مکمل ہونے کے بعد، ہمیں یہ خوشی ہے کہ ہمارا اسکول کل سے (جمع، 01 اگست 2025) دوبارہ کھل رہا ہے۔
تمام طلبہ و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ مکمل تیاری کے ساتھ کل اسکول میں وقت پر حاضری یقینی بنائیں۔
📌 اہم نکات برائے واپسی:
اسکول کا وقت
اسیمبلی ٹائم: 7:50
چھٹی ٹائم: 01:30
تمام طلبہ صاف ستھری یونیفارم میں آئیں۔
ہوم ورک اور تمام ضروری کتب و کاپیاں اپنے ساتھ لائیں۔
وقت کی پابندی اور ڈسپیلن کا خاص خیال رکھا جائے
🎓 اسکول کی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہو رہی ہیں، اس لیے ہم امید کرتے ہیں کہ تمام طلبہ نئے جذبے، محنت اور لگن کے ساتھ تعلیم کا آغاز کریں گے۔
📚 تعلیم ایک نعمت ہے، آئیں اسے پوری سنجیدگی سے حاصل کریں۔
ایڈمن
*رائزنگ سٹار پبلک اسکول
عمر کوٹ*
24/04/2025
💢💢💢 𝗔𝗗𝗠𝗜𝗦𝗦𝗜𝗢𝗡𝗦 𝗢𝗣𝗘𝗡 💢💢💢
(𝗦𝗘𝗦𝗦𝗜𝗢𝗡: 2025/2026
💢💢💢💢💢💢
( 𝗔𝗗𝗠𝗜𝗦𝗦𝗜𝗢𝗡𝗦 𝗙𝗘𝗘 𝗙𝗥𝗘𝗘)
💢💢💢💢💢💢
(10% 𝗠𝗢𝗡𝗧𝗛𝗟𝗬 𝗙𝗘𝗘𝗦 𝗗𝗜𝗦𝗖𝗢𝗨𝗡𝗧𝗦 )
💢 💢💢💢💢💢
(𝗡𝗨𝗥𝗦𝗘𝗥𝗬, 𝗞𝗚 & 𝗖𝗟𝗔𝗦𝗦 𝗙𝗜𝗥𝗦𝗧 𝗧𝗢 𝗠𝗮𝘁𝗿𝗶𝗰)
💢💢𝐒𝐄𝐏𝐀𝐑𝐀𝐓𝐄 𝐂𝐋𝐀𝐒𝐒𝐄𝐒 𝐅𝐎𝐑 𝐆𝐈𝐑𝐋𝐒 💢💢
30/03/2025
Happy Eid-ul- fitar
13/02/2025
Class tests VI , VII and VIII
Testing encourages students to learn more.
Education is not the filling of a pail, but the lighting of fire.
05/10/2024
Students Celebration Happy Teachers Day
The Rising Coaching Academy Umerkot
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Ward No 315
Umarkot
69100