MAHSR
07/06/2025
یہ قصائی نہیں... مدرسے کا وہ طالبعلم ہے! جس نے عید کی خوشبوئیں چھوڑ دیں... ماں باپ کے سنگ ناشتہ نہ کیا... نیا لباس نہیں پہنا... بس ایک ٹوکری اٹھائی اور نکل پڑا — آپ کے دین کی حفاظت کے لئے!
📚 یہ وہ ہاتھ ہیں جنہوں نے قرآن کو سینے سے لگایا ہے، آج وہی ہاتھ آپ کی قربانی کی کھال سنبھال رہے ہیں — تاکہ علم کی مشعل کبھی بجھ نہ پائے!
یہ مانگنے نہیں آتے... یہ آپ کو موقع دیتے ہیں کہ آپ بھی دین کی خدمت میں شریک ہو جائیں — کھال دے کر نہیں، قربانی کا حصہ بن کر!
🔥 یاد رکھو! مدارس اور ان کے طلبہ کو حقیر مت سمجھو، یہ وہ دروازے ہیں جہاں آپ کا مال دنیا و آخرت کی سب سے قیمتی جگہ پر خرچ ہوتا ہے — آپ کی کھال کو سب سے محفوظ اور با مقصد مصرف ملتا ہے!
📢 مدرسہ کوئی محتاج ادارہ نہیں، یہ امت کا قلب ہے! اور جو اس دل کی دھڑکن بنے، وہی اصل میں زندہ ہے۔
🐄 اس بار جب کھال دیں — تو صرف گائے یا بکرے کی نہ دیں... اپنا دل بھی ساتھ دیں!
📢 دین کا چراغ جل رہا ہے... سوال یہ نہیں کہ مدرسہ مانگ رہا ہے، سوال یہ ہے: آپ کیا دے رہے ہیں؟
👇 پوسٹ شیئر کریں — یہ پیغام پہنچے ہر اُس دروازے تک، جہاں دین کا درد ابھی زندہ ہے!
اک بات عرض کرتا ہوں
آج کی اولاد نے سب سے زیادہ حقیر اگر کسی کو سمجھا ہـے تو اپنے ماں باپ کو سمجھا ہـے
غصہ کرنے کی حاجت نئ سچ عرض کر رہا ہوں افسوس 😢
دوستوں پر سب کچھ قربان کر دیا
اور والدین کو کہا جاتا ہے کہ آپ کسی کام کے نہیں مجھے آپ کا کیا فائدہ
ارے دوستوں کی قدر کرنے والوں
اپنی جنت اور جنت کے دروازے کی قدر کرنا مرنے کے بعد تو سیکھ جاؤ گے لیکن جیتے جی کون سیکھے گا
*`╯┈◄♡︎اکـــــــ بــــاتـــــــ♡︎►┈╰`*
"_حضورِ اقدس، قاسم نعم، مالک الارض، ورقابِ امم، معطیِ منعم، قثمِ قیم، ولی والی، علی عالی، کاشف الکرب، رافع الرتب، معینِ کافی، حفیظ وافی، شفیعِ شافی، عفو عافی، غفورِ جمیل، عزیز جمیل، وہاب کریم، غنیِ عظیم، خلیفۂ مطلقِ حضرتِ رب، مالک الناّس ودیانِ عرب، ولی الفضل، جلی الافضال، رفیع المثل ممتنع الامثال صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ_"✨🫀💞💖...
15/11/2024
حضرت مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:
*دل کی نرمی بزرگوں کی صحبت اور ان کے پاک کلمات سے نصیب ہوتی ہے* ۔
(مرآة المناجيح ١٣/٧)
15/11/2024
یہ مراکش کے اولیاء میں سے ایک بزرگ کا مزار ہے۔
حضرت ادریس الاکبر
آپ کا نام ادریس بن عبداللہ بن حسن بن حسن بن علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہم ہے۔
https://whatsapp.com/channel/0029VajK5JBCxoAvBKnZtV3U/991
12/11/2024
فرامینِ امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ
12/11/2024
فرمان امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Uch