Mufti Muhammad Sajid Shazli
06/06/2025
ان شاء اللہ عزوجل!
01/02/2025
جلسۂ دستار فضیلت و تقسیم اسناد
بتاریخ 9 فروری بروز اتوار دن 10 بجے
بمقام ادارہ مصباح العلوم موضع ٹبی داتا خان بستی اللہ بخش آرائیں مبارک پور
جملہ محبین و عشاقان مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم سے شرکت کی اپیل ہے!
01/02/2025
علوم صرف ونحو و عقائد کے شائقین علماء و طلباء کےلیے عظیم الشان خوشخبری
9 فروری تا 23 فروری
ادارہ مصباح العلوم موضع ٹبی داتا خان بستی اللہ بخش آرائیں مبارک پور ضلع بہاولپور
Idara Misbah Ul Aloom ادارہ مصباح العلوم, Tehsil and District Bahawalpur, Bastiullah Bakhsh Arain Mauza Tabi Data Khan Post Office, Mubarakpur via Uch-Chowk Batha Road and Mubarak Pur Road.
05/09/2024
تمام عالم اسلام کو ربیع النور کی آمد مبارک ہو۔۔۔
سرکا کی آمد
مرحبا
سلسلہ شاذلیہ میں پیر کا مقام!
18/06/2024
اہلسنت وجماعت کی مرکزی عیدگاہ موضع مانک نوشہرہ اوچ شریف میں
خطبہ عیدالاضحی
کے وقت لی گئی چند تصاویر
🐪🐪🐫
13/04/2024
عید الفطر کے موقع پر لی گئی چند تصاویر !
10/04/2024
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه
ان گنت دُعاؤں ، نيک تمناؤں اور پُرخلوص جذبوں كيساتھ میری طرف سے آپ اور آپ سے وابستہ ہر مقدس رشتے کو دل کی اتہاہ گہرائیوں سے
عیدمبارک
اللہ کریم آپکے صیام و قیام رکوع و سجود اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت سے نواز کر ذریعہ نجات بناۓ
آمین یارب العالمین
01/04/2024
مرتضٰی شیرِ حق اَشجَعُ الاشجَعین
ساقیِ شیر و شربت پہ لاکھوں سلام
اصلِ نسلِ صفا وجہِ وَصلِ خدا
بابِ فصلِ ولایت پہ لاکھوں سلام
اوّلیں دافعِ اہلِ رفض و خروج
چارمی رکنِ مِلّت پہ لاکھوں سلام
شیر شمشیر زَن شاہ خیبر شکن
پر توِ دستِ قدرت پہ لاکھوں سلام
ماحیِ رفض و تفضیل و نصب و خروج
حامیِ دین و سنت پہ لاکھوں سلام
10/03/2024
ان شاء اللّٰہ عزوجل!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Uch