Al Mukhtar Rind. Businessman

Al Mukhtar Rind. Businessman

Share

Photos from Al Mukhtar Rind. Businessman's post 18/09/2021
12/09/2021
12/09/2021

تربت۔ بلوچ گلوکار عمران برکت کے لیے انجمن تاجران حقیقی کی طرف سے 39 ھزار چندہ جمع۔
انجمن تاجران حقیقی کے سربراہ شاہ دوست دشتی کی سربراہی میں بلوچی زبان کے گلوکار عمران برکت کے علاج کے لیے آج تربت میں 39 ھزار روپے کا چندہ جمع کرکے ان کے بھائی کے حوالے کیا گیا۔
جمع شدہ چندہ انجمن تاجران حقیقی کے نمائندہ راشد راجہ نے عمران برکت کے بھائی کو دیے۔
یاد رہے کہ گلوکار عمران برکت جن کا تعلق بلیدہ سے ہے شدید بیمار ہیں اور ان کے علاج کے لیے بھاری اخراجات درکار ہیں۔

10/09/2021

*_09-09-2021_*

*_07:30 PM_*

*_متوقع موسمی صورتحال🌧️_*

_👈جدید موسمی ماڈلز کے مطابق مغربی ہواٶں کا بارش کا سبب بننے والا ایک انتہاٸی طاقتور سسٹم *16-17* ستمبر کے دوران بلوچستان کی سرزمین پر انٹری مارے گا جس کو پوسٹ مون سون ہواٸیں بھی سپوڑٹ کریں گی_

_👈جدید ماڈلز کے مطابق یہ سسٹم 17 سے 20 ستمبر کے دوران کوھلو سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں انتہاٸی شدید بارشوں کا سسب بنے گا_

_👈اس دوران چند مقامات پر شدید ترین بارشیں تیز ژالہ باری آسمانی بجلی گرنے پہاڑی علاقوں پر لینڈسلاٸیڈنگ ندی نالوں میں تغیانی نشیبی علاقوں کے زیرآب آنے جیسے خطرناک موسمی صورتحال بننے کے امکانات بنتے نظر آرھے ہیں_

_*👈یہ ابھی ہمارا اندازہ ھے ابھی سسٹم آنے میں بہت ہی وقت ھے سسٹم تبدیل ہونے کے %100 چانسسز ہیں*_

_📌بہتر علم اللہ تعالیٰ کی ذات جانتی ہے بیشک۔_

_📌موسم کی مزید بدلتی صورت حال کی اپڈیٹ کا سلسلہ جاری رہیگا-_

_*📌انتباہ:-* ہماری اپڈیٹس بغیر اجازت کاپی کرنا کاپی رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی میں شمار ہوگا۔۔_ _ہم اس حوالے سے کسی بھی قسم کے ایکشن کاحق محفوظ رکھتے ہیں۔۔_

_📌ﮨﻢ ﺻﺮﻑ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺤﺪﻭﺩ ﻋﻠﻢ ﻭ ﻭﺳﺎﺋﻞ ﮐﯽ ﺑﺪﻭﻟﺖ ﭘﯿﺸﻨﮕﻮﺋﯽ ﮨﯽ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ موسم کو کنٹرول نہیں کرسکتے اگر کوئی موسمی صورت حال بدل جاتی ہے تو اس میں ہماره اختیار نہیں ہوتا - ﺍﻥ ﺳﺐ ﮐﺎﻣﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﺮﺍﻧﺠﺎﻡ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﮐﯽ ﭘﺎﮎ ﺫﺍﺕ ﮨﮯ ﻭﮨﯽ ﮨﻮ ﮔﺎ ﺟﻮ ﺍﺳﮯ ﻣﻨﻈﻮﺭ ﮨﻮ ﮔﺎ . ﺑﯿﺸﮏ ﻭﻩ ﺑﻠﻨﺪ ﻋﻈﻤﺖ ﻭﺍﻻ ﮨﮯ ﮨﺮ ﭼﯿﺰ ﭘﺮ ﻗﺪﺭﺕ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﮯ_

Want your business to be the top-listed Business in Turbat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Turbat