Math teacher

Math teacher

Share

24/06/2020

*جنرل نالج دلچسپ معلومات*

سوال:سمندری پانی کو صاف کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا پلانٹ کس اسلامی ملک میں ہے؟
جواب:کویت

سوال:عالم اسلام کا وہ کونسا ملک ہے جہاں سب سے زیادہ جزیرے (تین ہزار) کی تعداد میں ہیں۔
جواب:انڈونیشیا

سوال:ہتھیار سازی کا سب سے بڑا کارخانہ عالم اسلام کے کس ملک میں ہے؟
جواب:پاکستان

سوال:دنیا کا سب سے بڑا جنازہ کس کا تھا یعنی کس کے جنازہ میں سب سے زیادہ لوگ شریک ہوئے تھے؟
جواب:مصر کے صدر جمال عبدالناصر کے جنازہ میں جس میں 40 لاکھ افرادشریک رہے۔

سوال :عالم اسلام کی سب سے بڑی نمک کی کان کس ملک میں ہے؟
جواب:پاکستان

سوال:عالم اسلام کا سب سے بڑا اردو اخبار کس ملک سے شائع ہوتا ہے؟
جواب:پاکستان (روزنامہ جنگ)

سوال:رقبہ کے اعتبار سے دنیا کا سب سے بڑا جزیرہ نما ملک کونسا ہے؟
جواب:سعودی عرب ‘جس کا رقبہ 12,50,000 ،یعنی بارہ لاکھ پچاس ہزار مربع میل ہے۔

سوال:رقبہ کے اعتبار سے دنیا کا سب سے بڑا اسلامی ملک کونسا ہے؟
جواب:قزاقستان جس کا رقبہ 10,49,200 ،یعنی دس لاکھ انچاس ہزار دو سو مربع میل ہے

سوال:دنیا کی سب سے بڑی خلیج کونسی ہے؟
جواب:خلیج بنگال جس کا رقبہ 8,39,000 ، یعنی آٹھ لاکھ انتالیس ہزار مربع میل ہے۔

سوال:دنیا کا سب سے بڑا رہائشی محل کس ملک میں ہے؟
جواب:برونائی ، شاہ برونئی کی رہائش گاہ جس میں 1,788 کمرے ہیں۔

سوال:اسلامی دنیا کا سب سے بڑا ہاکی اسٹیڈیم کس ملک میں ہے؟
جواب:پاکستان (نیشنل ہاکی اسٹیڈیم ، لاہور)

سوال:دنیا کا سب سے بڑا ڈیلٹایعنی تکونی زمین کونسی ہے اور کس ملک میں ہے ۔
جواب:بنگلہ دیش … گنگا اور برہم پتر دریاوں کا ڈیلٹا

سوال:دنیا کی سب سے بڑی جھیل کا نام کیا ہے؟
جواب:بحیرہ کیسپین جس کا رقبہ 1,43,550 ،یعنی ایک لاکھ تینتالیس ہزار پانچ سو پچاس مربع میل ہے

سوال:دنیا کا سب سے بڑا نہری نظام کس ملک میں ہے؟
جواب:پاکستان۔

Want your school to be the top-listed School/college in Thall?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Thall
84200