Wapda Girls High School RBC Alumni

Wapda Girls High School RBC Alumni

Share

18/06/2026

Are You Fsc Pre medical Student ? Are u confused ? Need guidance for Medical Field Selection.. ? Need guidance about Scholarship etc.. Comment Below "Yes" I share my number and teach you Everything in free

04/06/2026

تربیلا آر وی سی کی یہ سڑک اپنی خوبصورتی میں بے مثال ہے۔ اس کے کنارے جی ایم ہاؤس، آفیسرز کلب، گیسٹ ہاؤس اور شاہی کرکٹ گراؤنڈ آباد ہیں۔ سڑک کے اطراف موجود بلند و بالا درخت تربیلا کی اصل خوبصورتی کی عکاسی کرتے ہیں۔
یہ وہی سڑک ہے جس سے ہمارے بچپن کی بے شمار یادیں وابستہ ہیں۔ زندگی کے وہ خوبصورت لمحات ہم نے یہیں گزارے، جنہیں ہم کبھی فراموش نہیں کر سکتے۔ آج بھی اس راستے سے گزرنے پر ماضی کی یادیں تازہ ہو جاتی ہیں اور دل کو ایک عجیب سی خوشی اور سکون محسوس ہوتا ہے۔❤️🫂

Want your university to be the top-listed University in Tarbela?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Rightbank
Tarbela
23470