I Love Allah
04/05/2025
ہم انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کی ڈسٹرکٹ صدارتی امیدوار کےلئے شفیق اللہ محسود کی مکمل حمایت کرتے ہیں، کیونکہ وہ عمران خان کے سچے، نظریاتی اور سب سے پرانا انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن ورکر ہے اور وفادار سپاہی ہیں۔ ان کی جدوجہد اور قربانیاں کسی سے پوشیدہ نہیں، وہ ہر احتجاج اور ہر محاذ پر ہمیشہ صفِ اول میں رہے ہیں۔شفیق اللہ محسود نے ہر مشکل وقت میں پارٹی کا بھرپور ساتھ دیا اور نوجوانوں کی مضبوط آواز بنے۔ وہ نہ صرف خان صاحب کی رہائی کے لیے متحرک رہے، بلکہ پارٹی کے نظریے کے تحفظ کے لیے بھی ہر وقت تیار رہے۔ ہمیں یقین ہے کہ ان کی قیادت میں انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن مزید منظم، مضبوط اور متحرک ہوگا۔ ہم ان کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہیں۔
انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن ڈسٹرکٹ ٹانک
01/12/2024
With Sana Pashtana – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
27/10/2024
Youtube par kesi kutay kai bachay nai aik channel banaya hai jes mai wo quran ki Aayit kai sat dans wali video aur ganaiy laga ta hai os ka nam hai Quranic song 😭😭😭 please os pai sub report karay 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻😭😭😭 please is message ko share karu Thanks 😭😭
please viral my this video
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Tank
Opening Hours
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |