ITF Tank
12/09/2022
سیلاب متاثرہ علاقے گاؤں رغزہ کے مشران کمیٹی کی ڈی سی آفس میں فوکل پرسن ٹانک فرحان حکیم اور رحمت خان کنڈی سے ملاقات ۔پی ٹی آئی دیگر قیادت بھی موجود تھی ۔رغزہ گاؤں کے متاثرین کے لئے ٹائیگر فورس ٹیم نے فوری طور پر راشن فوڈ اور ٹینٹ بھیجنے کا فیصلہ کیا انشاءاللہ آج ہی وہاں کے متاثرین کو راشن فوڈ اور ٹینٹ مہیا کر دیے جائیں گے جبکہ ضلعی انتظامیہ کو سروے بھی جلد مکمل کرنے کی ہدایات دی گئی ۔۔۔
12/09/2022
کنڈی ویلفیر سوسائٹی کے رہنما جناب رفیع خان کنڈی اور پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم راہنما فوکل پرسن فرحان حکیم خان اور جناب رحمت خان کنڈی کی ملاقات. کنڈی خانے سمیت پورے ضلع ٹانک میں فلاحی کام تیز کرنے پر اتفاق !
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
District Tank
Tank