Roghani Super Kings R S K
21/02/2017
RSK beat warsak STAR xi by 8 wicket warsak 106 run and 12 over RSK Chase 9 over Mushtaq 36 run 11 ball...
10/02/2017
ڈپٹی کمشنرعرفان اللہ خان وزیرنے اج اپنے اعزازمیں منعقدہ الوداعی تقریب کے دوران سینیرصحافی عبداللہ مدنی کوصحافتی خدمات ،بہترین رابطہ کاری کے اعتراف میں اعزازی شیلڈسے نواز،اس موقع پرضلع ناظم حاجی محمدرسول خان ،ڈی ایچ اوڈاکٹرشوکت علی اورایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سمیت ضلع بھرکے انتظامی سربراہان موجودتھے ،اپنے خطاب میں ڈپٹی کمشنر نے عبداللہ مدنئ کی صحافتی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے واضح کیا وہ وہ مستقبل میں حیقی عوامی مسائل اورانتظامیہ کے مثبت اقدامات کومیڈیامیں اجاگرکرنے میں اپنابھرپورکردار اداکرینگے
10/02/2017
Pashawer zalmi selfi
18/01/2017
time
24.hours.
17/01/2017
خیبرپختونخوا میں نیا تعلیمی بل٬ جس میں پہلی جماعت سے پانچویں تک قرآن شریف بطور ناظرہ اور چھٹی سے دسویں تک ترجمہ کے ساتھ پڑھنا لازمی قرار۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Shamshi Khan Road Kass
Talash