Pyari baten
Tilawat E Quran pak
صبح کی اذان کے خوبصورت مناظر اور پُرسکون آواز ایک بار ضرور سنیں بہت سکون ملے گا
Tilawat E Quran
23/06/2024
*پوچھا گیا ہمیں کس بات پر رونا چاہیے؟*
*جواب آیا اُن گھڑیوں پر جو گناہ میں بسر ہوئیں ...!!!🖤🥹*
Everyone
22/06/2024
*تتلییاں پھولوں سے زیادہ حسین ہوتی ہیں🌻🦋*
*لیکن جب باغات کے سودے کئے جاتے ہیں تو اہمیت پھولوں کو دی جاتی ہے* 💯
*اسی طرح انسان چاہے جتنا مرضی خوبصورت ہو اہمیت اخلاق کو دی جاتی ہے🤍🥰*
*اپنے اخلاق کو بلند رکھیں تاکہ بلندیاں آپ کو ڈھونڈیں🫶🥰*
26/05/2024
*_حیا اور حجاب دونوں مل کر ایک باکردار عورت کی عکاسی کرتے ہیں اس لیے حیادار بنیں اور حجاب پہنیں کیونکہ انہی سے آپکی ذات تکمیل کو پہنچتی ہے!!!!!!!!_*
25/05/2024
*"زندگی میں "صبر" "شکر" اور* *"محبت" تینوں کا بڑا درجہ ھے،*
*"صبر" "مصیبت" کو ٹالتا ھے،*
*"شکر" " نعمت" کو بڑھاتا ھے،*
*اور *"محبت"* *"خوشیوں"* کا
خرانہ ھے،
*"الله رب العزت" آپکی زندگی ان تینوں سے سدا مالا مال رکهے: آمین ثم آمین۔*
🧡🤍💚🧡🤍💚🧡🤍💚
24/05/2024
*✨انسان کی دسترس میں چاہے لاکھ نعمتیں ہوں لیکن ایک ادھوری خواہش سب کی اہمیت گھٹا دیتی ہے۔۔۔۔۔
کتنا عجیب ہے انسان ایک لاحاصل کی امید پر۔۔۔
کتنے حاصل ٹھکرا دیتا ہے۔۔۔💯🥺
Jummah Mubarak to all Muslim Family 🤲🤲🤲🤲🕋🕋🕋
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Talagang
48210