Car Addicts

Car Addicts

Share

26/03/2026

Dream Life of every man 🏎️🎣✨

Parked along a quiet lakeside, engineering masterpieces like the Bugatti Chiron, the imposing Rolls-Royce Cullinan, alongside legends like the Nissan GT-R, Ferrari 458 and the track-focused Porsche 911 GT3 RS, create a striking contrast between power and peace.

But this moment goes far beyond horsepower, speed, or price tags.

It’s about balance. Million-dollar machines built for adrenaline, standing quietly beside something as simple and timeless as fishing. No engines roaring, no rush—just calm water, fresh air, and the freedom to pause.

This is what modern luxury really looks like. Not just the ability to own extraordinary things, but the freedom to step away from them. To choose silence over speed, and simplicity over spectacle.

Because true success isn’t always loud. Sometimes, it’s found in moments like these—where everything you’ve worked for is right beside you, yet you’re perfectly content doing nothing at all.

23/03/2026

فیصل موورز کی چلتی بس میں ڈرائیور کو ہارٹ اٹیک : جدید ٹیکنالوجی ، جرمن شہری اور پاکستانی خاتون نے کیسے 40 مسافروں کی جان بچا لی تھی ؟ کچھ عرصہ قبل پیش آئے واقعہ کی تفصیلات ۔۔۔۔ اسلام آباد سے لاہور آنیوالی مسافر بس کے ڈرائیور کو اس وقت شدید ہارٹ اٹیک ہوا جب پنڈی بھٹیاں کے قریب بس 100 کی سپیڈ پر جارہی تھی ، 3 نمبر سیٹ پر بیٹھی خاتون نے ڈرائیور کو ایک جانب ڈھلکتے دیکھا تو اس نے بہادری کا مظاہرہ کیا اس دوران پیچھے بیٹھے ایک غیر ملکی شہری نے سٹیئرنگ کو قابو کر لیا اور جدید بسوں کے اندر آج کل ایک انٹارٹر ٹیکنالوجی کی وجہ سے بس کو چند سیکنڈز میں سڑک کنارے پارک کر لیا گیا ، انٹارٹر ٹیکنالوجی کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ ایک رفتار پر جاتی بس کے بریک ، ایکسلیٹر یا کلچ کے ساتھ اچانک کوئی غیر معمولی چھیڑ چھاڑ ہو تو بس کی رفتار بدستور مسلسل کم ہو جاتی ہے ، چنانچہ جرمن شہری نے بس کےسٹیئرنگ کو کنٹرول کیا اور گاڑی کو ایک سائیڈ پر لے جاکر روک لیا گیا ۔۔اگرچہ جرمن شہری نے ڈرائیور کو سی پی آر دیا لیکن وہ چند منٹ میں انتقال کر گیا ۔۔۔۔۔ یاد رکھیں ایسی کسی بھی ناگہانی صورتحال میں پریشان یا خوفزدہ ہونے کی بجائے ہمت اور ہوش کا مظاہرہ کیا کریں ، آپ کی ذرا سی حوصلہ مندی کئی لوگوں کی زندگی کی ضامن بن سکتی ہے ۔۔۔

20/03/2026
Want your business to be the top-listed Autos & Automotive Service in Swat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Swat