ROYAL School System

ROYAL School System

Share

Photos from ROYAL School System's post 12/06/2026

عید ملن پارٹی ،رائل سکول سسٹم
الحمدللہ آج رائل سکول سسٹم میں عید ملن پارٹی نہایت خوشی، محبت اور اپنائیت کے ماحول میں منعقد ہوئی۔ بچوں نے خوبصورت عید کے ملبوسات پہن کر اپنی معصوم مسکراہٹوں سے ادارے کو حقیقی عید کا منظر پیش کر دیا۔ رنگ برنگے لباس، خوشیوں سے بھرپور چہرے اور مل جل کر اکٹھے کھانوں سے لطف اندوز ہوتے بچے عید کی خوشیوں کی خوبصورت عکاسی کر رہے تھے۔
ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہمارے تمام پیارے بچوں کے مستقبل کو علم، اخلاق اور کامیابی کی روشنی سے منور فرمائے، انہیں اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور قوم کا بہترین سرمایہ بنائے۔
تمام والدین اور اساتذہ کرام کے اعتماد اور تعاون کے شکر گزار ہیں۔
جزاکم اللہ خیراً 🌹
رائل سکول سسٹم

Want your school to be the top-listed School/college in Swat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Royal Colony, Saidu Shairf, Kpk
Swat
19250