GPS Rashakai Qalagay
Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Farooq Shah, Syed Ali Khan, Khurshid Khan, Ali Khan, Issa Khan Issa Khan
10/12/2025
یہ ہمارے ہیڈ ٹیچر کی ذمہ داری، محبت اور محنت کی ایک روشن مثال ہے کہ بیماری کے باوجود وہ اسکول میں موجود رہ کر اپنا فرض ادا کر رہے ہیں۔ اُن کی اس لگن نے ہم سب کے لیے ہمت اور حوصلے کا پیغام دیا ہے۔ ہم دِل سے اُن کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں اور اُن کی کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں مکمل شفا عطا فرمائے۔ آمین ゚viralシ
پاړئ #
"اندھوں کا دیس"
انگریزی ناول نگار ہربرٹ جے ویلز نے اس کو پہلی مرتبہ 1936 میں لکھا
"اندھوں کا ملک" ہر وہ معاشرہ ہے جس میں جہالت، کم علمی، کرپشن ، بدعنوانی، پسماندگی، غربت، تشدد اور ہٹ دھرمی کا غلبہ ہو، جہاں مذہب کے نام پر قتل کو جنت کا ٹکٹ سمجھا جائے اور کوئی بھی اہل بصیرت آواز جب اٹھے تواس کو رد کردیا جاتا ہو ۰جہاں صاحب علم و حکمت اور دانشمندوں کو لوگوں کی جہالت، کج فہمی اور کم عقلی اور تشدد کا سامنا ہو۔
ہروہ دیس "اندھوں کا دیس ہے" جہاں پوری قوم مذہب مسئلک اور فرقوں کے چھوٹے چھوٹے گروہوں میں تقسیم در تقسیم ہو چکی ہو،ایک دوسرے کا قتل جائز سمجھے۰ خود کو دوسروں سے افضل سمجھے اور مخالف سے نفرت کرے
- ہر وہ دیس "اندھوں کا دیس ہ جو جہاں شور ذیادہ اور شعور کم ہو۰
اندھوں کا دیس ہر وہ معاشرہ ہے جہاں لوگوں کو بس اس چیز سے سروکار ہو کہ وہ ہر جائز و ناجائز طریقے سے مال بنائے اور پھر حاجی بن کر جنت کا ٹھیکیدار بھی بنا رہے “
Copied...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
RASHAKAI
Swat