Sayed Faiz Ahmad
الحمد للہ رب العالمین
آج پیارے بھانجے ڈاکٹر محمد عاطف اللہ صاحب کی شادی خانہ آبادی کے مبارک موقع پر اپنے پیارے خالہ زاد بھائیوں اور قابلِ احترام اساتذۂ کرام، مفتی سید امیر زمان حقانی صاحب اور مولانا سید گوہر علی حقانی صاحب کی رفاقت میں ملاقات اور خوشگوار گفتگو کی سعادت نصیب ہوئی۔
رشتہ داری کی محبت اور شاگردی کے ادب کا یہ حسین امتزاج دل کو مسرت اور شکر سے بھر گیا۔
پیارے بھانجے ڈاکٹر محمد عاطف اللہ صاحب کو دلی مبارکباد!
اللہ تعالیٰ آپ دونوں کی ازدواجی زندگی کو محبت، رحمت، سکون، خیر و برکت اور خوشیوں سے مالا مال فرمائے، باہمی الفت کو ہمیشہ قائم رکھے، اور اس رشتے کو دنیا و
آخرت کی کامیابی کا ذریعہ بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔
سید فیض احمد حقانی
#الحمدللہ #مبارکباد #دعائیں
الحمدللہ ............ ثم الحمدللہ ۔۔۔۔۔۔۔
ہمارے پیارے بھتیجے سید وقار احمد صاحب کو سوات یونیورسٹی سے بی ایس کمپیوٹر سائنس کامیابی کے ساتھ مکمل کرنے پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
یہ کامیابی محنت، لگن اور مستقل مزاجی کا خوبصورت نتیجہ ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں برکت عطا فرمائے، آپ کے لیے کامیابیوں کے نئے راستے کھولے، اور آپ کو دین و دنیا میں عزت، ترقی اور خیر عطا فرمائے۔
ہم دعاگو ہیں کہ آپ اپنی صلاحیتوں سے ملک و قوم کی بہترین خدمت کریں اور مستقبل میں مزید بلندیاں حاصل کریں۔
بہت بہت مبارک ہو، اللہ مزید کامیابیاں نصیب فرمائے۔ آمین
゚
۔۔۔۔۔۔۔۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔۔۔۔۔
د سیر د سردار علی للے مور او اختر علی للے ترور
او محمد ارشاد خور وفات شوے دہ۔
ان شاءاللہ نن مازیگر پہ 6 بجے بہ یے جنازہ اداکیگی ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Streeet 1
Swat
NO