Tablighi Markaz Raiwind

Tablighi Markaz Raiwind

Share

29/05/2026

اعلان نماز جنازہ
مفتی سیف اللہ صاحب رح کی نماز جنازہ
آج بروز جمعہ بوقت 5 بجے ادا کی جاۓ گی۔۔۔

28/05/2026

بھائی جنگ شیر صاحب رائے ونڈ مرکز شعبہ تشکیل کے سابق امیر اللّٰہ تعالیٰ آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
بھائی جنگ شیر صاحب 1960 میں تبلیغ میں لگے اور 1970 میں رائے ونڈ مرکز میں مقیم ھو گئے آپ رائے ونڈ مرکز کے ابتدائی میقمین اور حاجی عبد الوھاب صاحب کے ساتھیوں میں سے ھیں آپ 1970 سے لیکر 2010تک رائے ونڈ مرکز میں مستقل مقیم رہے اور شعبہ تشکیل کے بطور امیر خدمات سر انجام دیتے رہے پاکستان کے تشکیلوں کے سارے رخ آپ کے بنائے ہوئے ہیں 2010 میں آپ مشورے سے اپنے آبائی شہر خانیوال میں آگئے اب آپ خانیوال مرکز میں جڑتے ہیں اور آپ کا خانیوال مرکز میں اکثر شب جمع میں بیان ھوتا ھے آ پ کو اللّٰہ تعالیٰ نے تبلیغ کے کام کی بڑی بصیرت عطاء کین آ پکا بیان سن کر تبلیغ کے کام
آسانی سے سمجھ آ جاتا ھے۔۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Swat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Swat