Zs Solar Engineering

Zs Solar Engineering

Share

28/05/2026
Photos from Zs Solar Engineering's post 24/05/2026

الحمدللہ پشاور گلبہار میں زیڈ ایس سولر انجینئرنگ کی جانب سے 10 کلوواٹ سولر سسٹم انسٹال کیا گیا
Solis 10kw inverter
Dyness battery 16kw
Jinko Solar 585w
زیڈ ایس سولر انجینئرنگ 03038383303

Photos from Zs Solar Engineering's post 24/05/2026

دیول گدون 6 کلوواٹ اور دس کلوواٹ بیٹری بینک کے ساتھ واپڈہ فری اے سی چلائیں دن رات زیڈ ایس سولر انجینئرنگ

Photos from Zs Solar Engineering's post 08/05/2026

الحمدللہ!
Hi Sun Pharma Gadoon 60kW Solar Installation پر 60 کلوواٹ سولر سسٹم کامیابی کے ساتھ انسٹال کر دیا گیا۔ ☀️⚡

یہ منصوبہ جدید ٹیکنالوجی، معیاری انسٹالیشن اور بہترین کارکردگی کا عملی نمونہ ہے۔
سولر سسٹم کے ذریعے بجلی کے اخراجات میں نمایاں کمی اور صاف توانائی کا حصول ممکن ہوگا۔

زیڈ ایس سولر انجینئرنگ کی جانب سے بہترین سروس اور معیاری کام کا سلسلہ جاری ہے۔
ہم گھریلو، کمرشل اور انڈسٹریل سولر سلوشنز فراہم کر رہے ہیں۔

📍 گدون انڈسٹریل اسٹیٹ
⚡ 1 کلوواٹ سے 5 میگاواٹ تک سولر سلوشنز دستیاب

Want your business to be the top-listed Contractor in Swabi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Swabi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00