Gul Bhai Fish Point Ismaila

Gul Bhai Fish Point Ismaila

Share

07/02/2026
07/02/2026

ماشاءاللہ سیل جاری ہے گل بھائی فش پوائنٹ اسماعیلہ مین سٹاپ اسماعیلہ
03249123456

20/10/2025

وہ دوست جو مچھلی 🦈🐠 کھانے کے شوقین ہیں
لیکن اس کو مچھلی کے فوائد معلوم نہیں وہ یہ چارٹ محفوظ کر لیں۔

مچھلی٬ سونے کی قیمت میں ملے تو بھی کھائیں

جیسے ہی سردیوں کے موسم کا آغاز ہوتا ہے تو ہم لوگ سردی سے بچنے کے لئے اپنی خوراک میں طرح طرح کے میوہ جات ،مزے مزے کے سوپ،خوش ذائقہ پکوان اور مچھلی کا استعمال بڑھا دیتے ہیں ۔لیکن آج میرا موضوع مچھلی کے فوائد سے متعلق ہے

مچھلی کے فوائد

مچھلی آپ کے وزن کو متوازن رکھنے میں مددگار ہے۔
مچھلی کھانا مرد حضرات کے لئے فائدہ مند ہے۔
مچھلی کھانے سے کولیسٹرول کی سطح نارمل رہتی ہے۔
مچھلی کھانے سے جسم میں خون کی روانی بہتر طریقے سے ہوتی ہے۔
مچھلی کا تیل استعمال کرنے سے سانس کی نالیاں صاف رہتی ہیں۔

مچھلی کا تیل وزن کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔
مچھلی کا تیل مدافعتی نظام کو درست رکھتا ہے۔
مچھلی کھانا دماغ اور یاداشت کے لئے فائدہ مند ہے۔
مچھلی کھانا دل کے لئے مفید ہے۔مچھلی ہماری ہڈیوں کو بھی مظبوط بناتی ہے
مچھلی کھانے سے آپ ذہنی تناؤ سے بچے رہتے
ہیں
مچھلی کھانے سے جسم میں خون جمنے نہیں پاتا۔
مچھلی کھانے سے آپ ذیابیطس جیسے مرض سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔
مچھلی کھانے سے آپ سرطان سے بچ سکتے ہیں۔
مچھلی بلڈ پریشر کے مریضوں کے لئے انمول تحفہ ہے۔
مچھلی کھانے سے آپ کی جلد چمکدار ہو جاتی ہے۔
مچھلی آپ کے بالوں کی حفاظت کرتی ہے۔
مچھلی کے تیل کا استعمال نزلہ و زکام سے بچاتا ہے

کسی دوست کو کھلانے سے ڈھیروں نیکیاں حاصل کر سکتے ہیں
😊
*ﷲ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو*

Want your restaurant to be the top-listed Restaurant in Swabi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Road Side Ismaila Mukhtiar Abad
Swabi

Opening Hours

Monday 10:00 - 23:00
Tuesday 10:00 - 23:00
Wednesday 10:00 - 23:00
Thursday 10:00 - 23:00
Friday 10:00 - 23:00
Saturday 10:00 - 23:00
Sunday 10:00 - 23:00