Pakistan Nurses Rights Association
نرسنگ طلبہ کے مستقبل سے کھیلنا ناقابلِ قبول ہے
انتہائی افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ خیبر میڈیکل یونیورسٹی، جو خیبر پختونخوا کی ایک بڑی اور معروف یونیورسٹی سمجھی جاتی ہے، اس کی اسلام آباد برانچ تاحال پاکستان نرسنگ کونسل (PNC) سے رجسٹرڈ نہیں ہے۔
طلبہ بہتر تعلیم اور محفوظ مستقبل کی امید کے ساتھ پرائیویٹ کالجز چھوڑ کر گورنمنٹ یونیورسٹی میں داخلہ لیتے ہیں۔ لیکن سالوں کی محنت اور لاکھوں روپے خرچ کرنے کے بعد جب یہ حقیقت سامنے آتی ہے کہ ادارہ رجسٹرڈ ہی نہیں، تو یہ صورتحال تعلیم کے نام پر ایک سنگین ناانصافی بن جاتی ہے۔
اسی طرح Kohat University of Science and Technology کے نرسنگ ڈیپارٹمنٹ میں بھی رجسٹریشن کے مسائل موجود ہیں، جس کے باعث طلبہ شدید ذہنی دباؤ اور غیر یقینی صورتحال کا شکار ہیں۔
Abdul baseer
Founder & Chairman
Pakistan Nurses Rights Association
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Swabi