Biland Traders Shewa Adda

Biland Traders Shewa Adda

Share

13/09/2025

Al Hafiz Foods Prize Distribution Ceremony 2025 ....💚❤️🇵🇰!!!

Biland Traders Shewa Adda (Swabi)

(MD Biland Iqbal Yousaf Zai) (Swabi Rigion)


(بلند ٹریڈرز شیوہ اڈہ )

( ایم ڈی بلند اقبال yousafzai)

صوابی ریجن

الحافظ فوڈز (بنوں) خیبر پختونخوا کی جانب سے صوابی ریجن میں تقسیمِ
انعامات کی ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کی میزبانی بلند ٹریڈرز شیوہ اڈہ نے کی۔
تقریب میں ضلع بھر کے مختلف دکانداران کی کثیر تعداد نے شرکت کی، جہاں بہترین سیل پر نمایاں کارکردگی دکھانے والے دکانداران میں قیمتی انعامات تقسیم کیے گئے۔
تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا بعد میں بلند ٹریڈرز شیوہ اڈہ کے ایم ڈی بلند اقبال نے معزز دکانداران کو خوش آمدید کہا اور الحافظ فوڈز کے تمام پراڈکٹس کے حوالے سے دکانداران کے بھرپور اعتماد کا شکریہ ادا کیا۔
ضلع بھر میں الحافظ فوڈز کی بہترین سیل پر دکانداران میں بے شمار انعامات تقسیم کے گۓ، جن میں موٹر سائیکل،اییر کولرز،واشنگ مشین،جوسر،واٹرکولر،ٹی سیٹ،
کمبل سیٹ
ڈنرسیٹ اور واٹر سیٹ سمیت قیمیتی موبائل فون شامل تھے۔
۔ اس موقع پر الحافظ فوڈز کے سی ای او محمد خالد اور محمد مہران نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ عوام کا اعتماد ہی الحافظ فوڈز کی اصل کامیابی ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ معیار اور مقدار پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
الحافظ فوڈز کی معیاری اور بااعتماد مصنوعات کو سراہا۔
آخر میں دکانداران نے الحافظ فوڈز کے معیار اور مقدار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ الحافظ فوڈز نے اپنی کوالٹی سے صارفین کا
دل جیت لیا ہے۔

Biland Iqbal UsafZai





゚viralシfypシ゚viralシalシ


💚❤️🇵🇰....!!!

Want your business to be the top-listed Food & Beverage Service in Swabi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Mardan Swabi Road Shewa Adda Tehsil Razzar Distt Swabi
Swabi
23420

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00