Zafar Khan.
05/08/2024
حسینہ واجد اپنا محل چھوڑ کر بھاگ چکی ہے، بنگلہ دیش کے آرمی چیف تھوڑی دیر تک قوم سے خطاب کریں گے
ہمارا مسئلہ مگر الگ ہے
جنگل کا بادشاہ اپنا محل چھوڑ کے بھاگے گا
اور عمران خان قوم سے خطاب کریں گے
ان شاءاللہ عزوجل !
01/07/2024
اقوام متحدہ میں جس مرد قلندر نے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ناموس کا مقدمہ لڑا تھا قدرت نے اسی اقوام متحدہ سے اس کی بے گناہی کی گواہی دلوائی.
اقوام متحدہ نے عمران خان کی گرفتاری کو غیرقانونی قرار دیدیا ہے عمران خان کی فوری رہائی اور انہیں غیرقانونی حراست پر ازالہ کرنے کا بھی کہا ہے.
Want your business to be the top-listed Media Company in Swabi?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Swabi