آج کل گرمی کی شدت بہت زیادہ ہے پرندے پیاس کی وجہ سے مر رہے ہیں تو ہم نے سوچا گلی اور گھر کی چھت پر پرندوں کی لئیے پانی کا انتظام کیا جائے یہ ثواب کا کام بھی ہے ہمارے اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
روہڑی شاہ نجف آج بارش کے دوران کی ویڈیو
Rohri Weather