Sarkar Foundation
22/01/2026
شعبان المعظم 🌙
🌹 ولادت باسعادت امام حسین علیہ السلام مبارک ہو 🌹
وہ حسینؑ جنہوں نے حق و باطل میں فرق واضح کر دیا،
جن کا کردار صبر، قربانی اور انسانیت کی معراج ہے،
جن کی ولادت سے دینِ اسلام کو نئی زندگی ملی۔
✨ امام حسینؑ کا فرمان ہے:
"میں اصلاحِ امتِ جدی کے لیے نکلا ہوں"
اللہ تعالیٰ ہمیں امام حسینؑ کی سیرت پر چلنے،
حق کا ساتھ دینے اور باطل کے خلاف ڈٹ جانے کی توفیق عطا فرمائے۔
🤲 ولادت امام حسینؑ تمام اہلِ ایمان کو دلی مبارک ہو 🤲
الشیخ عارف سرکار نجفی
سربراہ سرکار فاؤنڈیشن
15/02/2025
ہدیہ تبریک
جناب برادر حجت الاسلام شیخ سرور نجفی کو آیت اللہ العظمی فیاض دامت برکاتہ کے دست مبارک سے لباس روحانیت و معنویت سے مزین ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے تمام اہل خانہ اور اہل علاقہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خداوند متعال شیخ صاحب کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے ۔آمین
خیر خواہ
الشیخ عارف سرکار الشمالیُ
سربراہ سرکار فاؤنڈیشن
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Skardu