Syed Medical Complex
Eid Mubarak Everyone ♥️
26/05/2026
Dr Waqas Azeem Medical Specialist at Syed Medical Complex Sialkot
الحمدللہ ایک اور بہترین فیڈبیک 🌟
Positive Patient Feedback
پچیس سالہ مریضہ جن کے کندھے کی ہڈی ٹوٹ گئی تھی، جن کا آپریشن فیلاس پلیٹ کے ذریعے کامیابی سے کیا گیا تھا۔ الحمدللہ آج چار ماہ بعد فالو اپ پر آئیں تو دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی کہ مریضہ کے کندھے کی Full Range of Motion بحال ہو چکی ہے اور کندھے کی حرکت مکمل طور پر نارمل ہے۔
ماشاءاللہ مریضہ بہت تیزی سے صحت یابی کی طرف گامزن ہیں، اور یہ ہمارے لیے بطور معالج ایک باعثِ خوشی اور اطمینان لمحہ ہے کہ مریض بہترین ریکوری کر رہا ہے۔
الحمدللہ، ایک اور کامیاب علاج اور خوشحال مریض۔
✅️اب آپ کے شہر ڈسکہ اور سیالکوٹ میں پاکستان کے مقبول ہسپتال گھرکی ہسپتال لاہور سے ڈاکٹر یاسراقبال ساہی کنسلٹنٹ آرتھوپیڈک اینڈ سپائن سرجن بیٹھنگے ۔
اگر اب کو ہڈی ،پٹہ،جوڑ،پاوں کا درد ،کمر درد،گردن کا درد ،پٹھوں کا درد،گھٹنوں کا درد ،جوڑوں کی تبدیلی ،سپورٹس انجری کی شکایت ہو- تو ڈاکٹر صاحب کی خدمات حاصل کر سکتے ہیں،
DR. YASIR IQBAL SAHI ڈاکٹر یاسر اقبال ساہی
M.B.B.S, F.C.P.S (Ortho) ایم بی بی ایس ۔ ایف سی پی ایس (آرتھو)
Consultant Orthopedic & Spine Surgeon
کنسلٹنٹ آرتھوپیڈک اینڈ سپائن سرجن
📞For Appointment: 0307 9616506 (WhatsApp)
🏥Syed Medical Complex, Sialkot
سید میڈیکل کمپلیکس، سیالکوٹ
⏰TIME: 10:30 AM to 02:00 PM
اوقات کار:10:30 سے دوپہر 2 بجے تک۔
Daily OPD Monday to Saturday ( Sunday Off)
♥️Emergency Services 24/7♥️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the practice
Telephone
Address
Commissioner Road
Sialkot