Eyetek Instruments
16/02/2025
Simcoe cannula 0.45 port available at best price
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اَمۡ یَقُوۡلُوۡنَ بِہٖ جِنَّۃٌ ؕ بَلۡ جَآءَہُمۡ بِالۡحَقِّ وَ اَکۡثَرُہُمۡ لِلۡحَقِّ کٰرِہُوۡنَ ﴿۷۰﴾
یا ان کا کہنا ہے کہ ان ( پیغمبر ) کو جنون لاحق ہوگیا ہے ؟ نہیں ، بلکہ ( اصل وجہ یہ ہے کہ ) یہ پیغمبر ان کے پاس حق لے کر آئے ہیں ، اور ان میں سے اکثر لوگ حق کو پسند نہیں کرتے ۔ ( ٢٥ )
وَ لَوِ اتَّبَعَ الۡحَقُّ اَہۡوَآءَہُمۡ لَفَسَدَتِ السَّمٰوٰتُ وَ الۡاَرۡضُ وَ مَنۡ فِیۡہِنَّ ؕ بَلۡ اَتَیۡنٰہُمۡ بِذِکۡرِہِمۡ فَہُمۡ عَنۡ ذِکۡرِہِمۡ مُّعۡرِضُوۡنَ ﴿ؕ۷۱﴾
اور اگر حق ان کی خواہشات کے تابع ہوجاتا تو آسمان اور زمین اور ان میں بسنے والے سب برباد ہوجاتے ۔ نہیں ، بلکہ ہم ان کے پاس خود ان کے لیے نصیحت کا سامان لے کر آئے ہیں ، اور وہ ہیں کہ خود اپنی نصیحت سے منہ موڑے ہوئے ہیں ۔
اَمۡ تَسۡئَلُہُمۡ خَرۡجًا فَخَرَاجُ رَبِّکَ خَیۡرٌ ٭ۖ وَّ ہُوَ خَیۡرُ الرّٰزِقِیۡنَ ﴿۷۲﴾
یا ( ان کے انکار کی وجہ یہ ہے کہ ) تم ان سے کوئی معاوضہ مانگ رہے ہو؟ تو ( یہ بات بھی غلط ہے ، اس لیے کہ ) تمہارے پروردگار کا دیا ہوا معاوضہ ( تمہارے لیے ) کہیں بہتر ہے ، اور وہ بہترین رزق دینے والا ہے ۔
وَ اِنَّکَ لَتَدۡعُوۡہُمۡ اِلٰی صِرَاطٍ مُّسۡتَقِیۡمٍ ﴿۷۳﴾ ٙ
اور حقیقت یہ ہے کہ تم تو انہیں سیدھے راستے کی طرف بلا رہے ہو ،
السلام علیکم صبح بخیر
بسم اللہ الرحمن الرحیم
قَدۡ کَانَتۡ اٰیٰتِیۡ تُتۡلٰی عَلَیۡکُمۡ فَکُنۡتُمۡ عَلٰۤی اَعۡقَابِکُمۡ تَنۡکِصُوۡنَ ﴿ۙ۶۶﴾
میری آیتیں تم کو پڑھ کر سنائی جاتی تھیں ، تو تم الٹے پاؤں مڑ جاتے تھے ،
مُسۡتَکۡبِرِیۡنَ ٭ۖ بِہٖ سٰمِرًا تَہۡجُرُوۡنَ ﴿۶۷﴾
بڑے غرور سے اس ( قرآن ) کے بارے میں رات کو مجلسیں جما کر بےہودہ باتیں کرتے تھے ۔
اَفَلَمۡ یَدَّبَّرُوا الۡقَوۡلَ اَمۡ جَآءَہُمۡ مَّا لَمۡ یَاۡتِ اٰبَآءَہُمُ الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿۫۶۸﴾
بھلا کیا ان لوگوں نے اس کلام پر غور نہیں کیا ، یا ان کے پاس کوئی ایسی چیز آگئی ہے جو ان کے پچھلے باپ دادوں کے پاس نہیں آئی تھی ؟
اَمۡ لَمۡ یَعۡرِفُوۡا رَسُوۡلَہُمۡ فَہُمۡ لَہٗ مُنۡکِرُوۡنَ ﴿۫۶۹﴾
یا یہ اپنے پیغمبر کو ( پہلے سے ) جانتے ہی نہیں تھے ، اس وجہ سے ان کا انکار کر رہے ہیں؟ ( ٢٤ )
السلام علیکم صبح بخیر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the practice
Telephone
Website
Address
Chowk Kotli Loharan West
Sialkot
51220
04/01/2025