Valid Science
وسائل پر قابض لوگ غریبوں کو بتاتے ہیں کہ "بھوک" خدا کی طرف سے آزمائش ہے۔
__ چی گویرا
زندگی عقلمندوں کیلئے خواب ، احمقوں کیلئے کھیل۔امیرو کیلئے مزاح، اور غریبو کیلئے المیہ ہیں۔ کون کون متفق ہے اس بات سے ؟
مبارک ہو، پاکستان کے بعد اب انٹرنیٹ بھی شہباز سپیڈ پر چل رہا ہے. بس کردیں صاحب جی، اس بھوکی اور مفلوک الحال عوام میں اتنا دم ہی نہیں ہے کہ بنگلہ دیش کی ویڈیوز اور پکچرز دیکھ کر کوئی جوش و ولولہ پکڑ سکیں. جینا تو کب کا چھوڑ دیا ہے اس ملک نے آپ کرم کریں، انٹرنیٹ کھول دیں تاکہ غریب کا بچہ فری لانس سے ہی کچھ کما سکے. آپکے بچوں کی، انکے بچوں کی اور انکے بھی بچوں کی خوشحالی ہو
تیرا رتبہ بہت بلند سہی
دیکھ میں بھی خدا کا بندا ہوں
Copied #
21/06/2024
اس پوسٹ میں دنیا کی پانچ بڑی کمپنیوں کی مثال دے کر سمجھایا گیا ہے کہ ترقی کی منزلوں پر پہنچنے میں وقت لگتا ہے۔ آپ کے خواب چھوٹے ہیں یا بڑے، محنت کیجیے اور ایمانداری سے محنت کیجیے۔ مستقل مزاجی کے ساتھ ہر قدم پر محنت کرتے ہوئے آپ بھی بڑی منزل پر پہنچ سکتے ہیں ان شاء اللہ۔
15/01/2024
Learn any Worthy Skill and earn in $$$$.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Telephone
Website
Address
Dalowali
Sialkot
51310
Opening Hours
| Monday | 14:00 - 17:00 |
| Tuesday | 14:00 - 17:00 |
| Wednesday | 14:00 - 17:00 |
| Thursday | 14:00 - 17:00 |
| Friday | 14:00 - 17:00 |
| Saturday | 14:00 - 17:00 |