Samar qasmi
خط کے چھوٹے سے تراشے میں نہیں آئیں گے
غم زیادہ ہیں لفافے میں نہیں آئیں گے
اُس کی کچھ خیر خبر ہو تو بتاؤ یارو
ہم کسی اور دلاسے میں نہیں آئیں گے
تمام اھل اسلام کو جشن عیدمیلاد النبیﷺ مبارک ھو
💙💚💛❤️💜❤️💛💚💙💜❤️💛💚💙❤️💜
28/04/2023
اناللہ وا انااللہ راجعون جوانی کی موت😭😭💔💔
چوہدری غلام مصطفی چدھڑ کا بڑا صاحب زادہ،ءحاجی ظہور احمد ،ہیڈماسٹرحبیب احمد سعید کا بھانجا ،ہنس مکھ خوش مزاج شرمیلے مزاج والی شخصیت،خوبصورت جوان حسن رضا عرف پپو رضائے الٰہی سے اللہ پاک کو پیارہ ہوگیا ہے جسکا جتنا افسوس غم کیا جائے اتنا کم ہے ،غم کی اس گھڑی میں دلی ہمدردیاں لواحقین کیساتھ ہیں اور انکے غم میں برابر کے شریک ہیں ،دعا ہے اللہ پاک بھائی حسن رضا کوجنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائےاور حلقہ احباب کو یہ صدمہ برداشت کرنیکی توفیق عطاء فرمائے ،نمازہ جنازہ آج ٹھیک 03:00بجے آبائی علاقہ میں ادا کی جائیگی شرکت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Shorkot