Shinkiari
14/08/2024
اظہار رائے پر پابندی، تنقید پر پابندی، انٹر نیٹ پر پابندی، سوشل میڈیا پر پابندی، آزادانہ حق رائے دہی کے استعمال پر پابندی، اپنے حق کیے لئے آواز اٹھانے پر پابندی، سیاسی جلسے جلوسوں پر پابندی، اپنے علاقے میں آزادانہ گھومنے پھرنے پر پابندی، اپنی پسند کی سیاسی پارٹی میں شمولیت پر پابندی، انصاف پر پابندی ۔۔۔مگر ان سب پابندیوں کے باوجود ہم آزاد ہیں۔
قوم کو 77 ویں جشن آزادی مبارک ۔ پاکستان زندہ آباد
14 اگست منانے سے پہلے اپنے ضمیر سے پوچھو کیا آپ واقعی آزاد ملک میں رہتے ہیں؟
🤔
Want your business to be the top-listed Transport Service in Shinkiari?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Shinkiari
21140