Babar Azam Fans

Babar Azam Fans

Share

05/03/2026

23/02/2026

#رمضان

23/02/2026

انگلینڈ کیخلاف پاکستان کی پلیئنگ الیون کیا ہونی چاہیے؟

23/02/2026

سٹار فاسٹ باؤلر محمد عامر کی گفتگو 🗣️

یہ میرا تجزیہ ہے ، کسی کو اچھا لگے یا برا ، انڈیا سپر 8 مرحلے سے باہر ہو جائے گا ، سمی فائنل تک نہیں پہنچ پائے گا ، ساؤتھ افریقہ اور ویسٹ انڈیز اس وقت انڈیا سے اچھی کرکٹ کھیل رہے ہیں ، دونوں ٹیمیں سمی فائنل کھیلیں گی ۔

🚨 بریکنگ نیوز 🚨
پاکستان سپر لیگ ( PSL ) کے لیے بہترین واٹس ایپ چینل بنایا ہے جس کو ایڈ ہونا ہے جلدی سے نیچے جوائن کریں۔😍🖤👇

https://whatsapp.com/channel/0029Vb7ZE9K6buMMyrmLqL1b

23/02/2026

ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں ایک طرف پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم ہیں جن سے ہمیشہ بڑی اننگز کی امید کی جاتی ہے لیکن اب تک وہ ٹیم کو وہ آغاز نہیں دے سکے جس کی سب کو توقع تھی، چند میچز میں محدود رنز اور سست اسٹرائیک ریٹ نے سوالات کھڑے کر دیے ہیں، جبکہ دوسری جانب بھارت کے نوجوان اوپنر ابھیشیک شرما بھی مسلسل جدوجہد کا شکار نظر آئے، ابتدائی میچز میں جلد آؤٹ ہونا اور دباؤ میں بڑی اننگ نہ کھیل پانا ان کے لیے چیلنج بن گیا ہے، دونوں ٹیموں کے لیے سپر ایٹ مرحلہ اہم ہے اور اب وقت ہے کہ یہ بڑے نام کارکردگی سے جواب دیں کیونکہ ورلڈ کپ میں صرف شہرت نہیں بلکہ پرفارمنس ہی اصل پہچان بنتی ہے۔🥰😍

23/02/2026

Batters to hit SIX SIXES in international cricket.

23/02/2026
23/02/2026

𝗔 𝗿𝗲𝗰𝗼𝗿𝗱-𝗯𝗿𝗲𝗮𝗸𝗶𝗻𝗴 𝗳𝗶𝗳𝘁𝘆 𝗳𝗼𝗿 𝗪𝗲𝘀𝘁 𝗜𝗻𝗱𝗶𝗲𝘀 𝗶𝗻 𝗧𝟮𝟬 𝗪𝗼𝗿𝗹𝗱 𝗖𝘂𝗽𝘀! 🌴🔥

Shimron Hetmyer smashes a 19-ball half-century, his second of the tournament, and a fitting response to the critics. 👏🏼

Want your business to be the top-listed Media Company in Shikarpur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Shikarpur