ISO Shaheed Hasan Nasrullah Unit Shigar
14/02/2026
آج امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن شیگر کی حلف برداری کا دن بہت خاص تھا! ڈسٹرکٹ صدر عمران بھائی اور حسن نصراللہ یونٹ شیگر کے صدر برادر زیشان بھائی کی صدارت میں یہ موقع بہت اہم تھا۔
زیشان بھائی نے نئے عہدوں پر منتخب ہونے والے برادران کا حلف لیا، جن میں برادر جلال رضوی سینیئر نائب صدر اور برادر صابر حسین نائب صدر اور برادر محمد سجاد جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے۔ ان سب کو بہت بہت مبارکباد!
اور شیگر میں پہلی بار ISO محبین کی یونٹ کا قیام عمل میں آیا ۔ اور محبین یونٹ کی حلف برداری بھی صدر جناب زیشان بھائی نے لی ۔
حلف برداری کے موقع پر جناب سر ناصر، جناب شیخ اسماعیل، اور جناب اخون ظہیر صاحب نے خصوصی خطاب کی۔
11/02/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Shigar