Photo Express Shigar

Photo Express Shigar

Share

Photos from Photo Express Shigar's post 30/12/2025

ضلع شگر میں اس وقت الیکشن 2026 کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ ایک طرف 50 سالوں سے اقتدار پہ براجمان دونوں نمائندے جسمیں جناب راجہ اعظم خان اور جناب عمران ندیم دورے پہ دورے کر رہے ہیں اور لوگوں کو ہار پہنا رہے ہیں جبکہ دوسری طرف دو نئے چہرے جسمیں جناب طاہر شگری اور جناب سعید شگری الیکشن 2026 میں کھڑا ہونے کے لئے پر عزم ہیں۔

ووٹ دینا اور نہ دینا ہر کسی کی اپنی مرضی ہے اور قانونی تقاضوں کے مطابق کسی سے بھی زور و زبردستی ووٹ نہیں لیا جا سکتا مگر آپ کے دئیے گئے ایک ایک ووٹ کی بھاری قیمت ہیں۔ شگر کی خوشحال مستقبل کو مدنظر رکھتے ہوئے آنے والے الیکشن میں اپنے قیمتی ووٹ کو ضائع ہونے سے بچائیں۔

09/12/2025

جس نے بھی امام وقت کی شان میں گستاخی کی ہے انتظامیہ اسکو پکڑ کر جلد از جلد سزا دیں۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Shigar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


District Shigar , Gilgit Baltistan
Shigar
16300