Naat E Rasool

Naat E Rasool

Share

21/09/2024

السلام علیکم ! میرے ابو جی اب اس دنیا سے جا چکے ہیں 2024-09-16 دن سوموار بوقت رات 2:30 پر جنازہ سوموار دن 2:30 پر تھا آپ سب سے گزارش ہے کہ میرے ابو کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ 🥹🥹🥹🥹🥹😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

09/04/2024

میری طرف سے آپ اور آپ کے اہلخانہ کو عیدالفطر کے خوشیاں بہت بہت مبارک ہو اللّٰہ تعالٰی آپ کی عبادات قبول فرمائے، اور مزید خوشیاں آپ کی منتظر ہوں، اور دکھوں مصیبتوں اور پریشانیوں سے محفوظ رکھے... آمین

Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Sargodha?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Sargodha
40100