For You

For You

Share

15/03/2024

رمضان المبارک کا پہلا جمعہ مبارک ہو
دعا کریں اللہ اس رمضان کی تمام برکتوں سے روحانیت سے ہم سب کو مالا مال فرما دے آمین۔

13/03/2024

زندگی کو بہتر بنانے کے لئے آپ یہ چند کام کر سکتے ہیں۔

1: اپنے مزاج کو بہتر کرنے کے لئے ورزش کریں۔ ( باغ میں صبح کی سیر، جم، سائکلنگ وغیرہ )

2: زیادہ بہتر طریقے سے سوچنے کے لئے مراقبہ کریں، ( تنہائی میں بیٹھ کر اللہ کی طرف توجہ مرکوز کرکے اپنا جائزہ لیں۔ )

3: دنیا کو جاننے، سمجھنے کے لئے مطالعہ کا معمول اپنا لیں۔

4: خود کو جاننے کے لئے خود کی قابلیت، صلاحیت کو جاننے کے لئے لکھنا شروع کر دیں چاہے کچھ بھی لکھیں۔

5: لوگوں کی مدد کرنے کے لئے خود کی مدد کریں۔

6: جلدی سیکھنے کے لئے کچھ نا کچھ انوکھا کرنے کی عادت اپنائیں۔

7: کسی بھی کام کو زیادہ بہتر طریقے سے سمجھنے کے لئے اسے دوسروں کو سکھانا شروع کر دیں۔

8: خوش رہنا چاہتے ہیں تو لوگوں سے امیدیں لگانا چھوڑ دیں۔

9: زیادہ حاصل کرنے کے لئے بانٹنا شروع کر دیں۔

یہ چند کام کرنے کا معمول بنا لیں اور بہتر اور خوش گوار زندگی جئیں۔

13/03/2024

اور تقدیر اللہ کے ایک اشارے پر بدل جایا کرتی ہے

تم یقین تو رکھو۔۔۔! وہ بہتر لے کر بہترین دے گا۔۔۔

12/03/2024

'' پانی جیسے بنو جو اپنا راستہ خود بناتا ہے
پتھر جیسے نہ بنو جو دوسروں کا بھی راستہ روک لیتا ہے ''

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Sargodha?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Telephone

Website

Address


Sargodha
40100