Rahe Ehsaas

Rahe Ehsaas

Share

28/04/2026

ہمت کریں کچھ تفصیلات کو ڈیلیٹ کرنے کی
کچھ لہجوں کو ڈیلیٹ کرنے کی
کچھ باتوں اور یادوں کو ڈیلیٹ کرنے کی
کچھ انسانوں کے رویوں کو بھی
اگر آپ ہر غیر ضروری چیز اپنی یادداشت میں محفوظ کریں گے تو آپکی میموری منفی خیالات اور تصورات سے بھر جائے گی

ہمت کریں ڈیلیٹ کریں پرسکون رہیں

14/04/2026

اللّٰہ پاک ہماری اس چھوٹی سی فیملی کو ہمیشہ سلامت رکھنا 🤲🙏

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Sargodha?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Sargodha
Sargodha
40222