EVOLUTION.Com

EVOLUTION.Com

Share

19/05/2025

زیر زمیں پانی نکالنے کا قدیم ترین طریقہ
جو آجکل کی جنریشن نہی جانتی، یہ طریقہ آجکل بھی کئی دیہی علاقوں میں استعمال کیا جا رہا ہے جہاں پانی کی سطح، زمین کی سطح سے بہت نیچے ہوتی ہے۔
The oldest method of extracting groundwater, which is unknown to today's generation, is still being used in many rural areas where the water level is much below the ground level.

17/05/2025

سپر پاؤر چین کے طیاروں نے اس رائیلی ناکہ بندی کو توڑتے ہوئے غزہ کی فضاؤں میں داخل ہو کر محصور فلس طینیوں تک امداد پہنچا دی!

یہ وہ لمحہ تھا جب ظلم کی دیواروں میں دراڑ پڑی،
یہ وہ وقت تھا جب دنیا نے دیکھ لیا کہ جب الله ربّ العزت کسی کو عزت و ہمت سے نوازتا ہے تو دنیا کی کوئی طاقت روک نہیں سکتی!

چینی جنگی فائٹر طیارے اس رائیلی ناکہ بندی کو چیرتے ہوئے
غزہ کی فضاؤں میں داخل ہوئے۔
انہوں نے اپنے جہازوں کی حفاظتی حصار میں امدادی جہازوں کو لے کر
مظلوم فلس طینیوں تک مدد پہنچائی…
اور اس رائیل کو یہ واضح پیغام دے دیا کہ
طاقت صرف تمہارے پاس نہیں!

یا رب! چین کو ایمان، ہدایت اور توحید کی دولت سے مالا مال فرما
اور مسلمانوں کو بھی وہ غیرت و جرأت عطا کر
جو عملی مدد کے بغیر چین کو کافـــــر کہنے سے پہلے ہمارے اندر جھانکنے پر مجبور کرے!

ظلم کے خلاف قدم اٹھانا ہی اصل انسانیت ہے!
زبانی دعوے نہیں، عملی حمایت اہم ہوتی ہے!

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Sargodha?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Address


Sargodha
40100