DigiBuzz
05/09/2022
6 September🇵🇰Pakistan Defence Day🇵🇰
مٹی میں جب لہو ملــــــے تو وطـــــــن بن جاتا ھــــــے
تیرے جانبازوں، جاں نثاروں، تیرے سپوتوں
تیرے شہیدوں کا بـــــــے بہا ، جاں فزاء لہو
وطــــــــن کی مٹی گـــــــواہ رہنا🙃
یہ ہے تمہارے نام
اس مٹی کے بہتے لہو کے نام
میرے دل میں بسے جان سے پیارے
پاکستان کے نام۔
چلے جو ہوگے شہادت کا جام پی کر تم
رسول پاک نے بانہوں میں لے لیا ہو گا
علی تمہاری شجاعت پہ جھومتے ہونگے
حسین پاک نے ارشاد یہ کیا ہو گا
تمہیں خدا کی رضائیں سلام کہتی ہیں
اے راہِ حق کے شہیدو.
Want your business to be the top-listed Media Company in Sargodha?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Sargodha