Hafiz Computer Composing Center

Hafiz Computer Composing Center

Share

19/04/2026
09/03/2026
07/03/2026

گو پٹرولیم سرگودھا پیٹرولیم مافیا کا روپ دھار چکا ہے۔۔۔!

گو پیٹرولیم کوٹ فرید نے کل سے پٹرول دینا بند کر دیا ہے یہ ہمیشہ ایسے حالات میں سپلائی بند کر دیتے ہیں

یہ وہ مافیا ہے جس نے ہمیشہ زندہ رہنے کا سرٹیفکیٹ لیا ہوا ہے جن کو موت ہی نہیں آنی پھر اللہ اور روز قیامت سے ڈر کے کیا کرنا۔

اس میں سب سے زیادہ قصور عوام کا اپنا ہے بس عوام صرف یہ کر دے کہ جس دن یہ سپلائی شروع کریں اس دن ان سے پٹرول نہ ڈلوائے۔

بس ایک دن یہ کر لے لیکن ایسا یہ عوام نہیں کر سکتی۔ اس لیے ہمیشہ بھگتتے رہیں گے۔

حکمرانوں سے بھی کیا اپیل کرنی یہ انہی کی آشیرباد سے ہی تو ہوتا ہے۔
سرگودہا کا ایک شہری

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Sargodha?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Sargodha
40100