Zimi Rajpoot

Zimi Rajpoot

Share

15/11/2025

اپ کی کوئی بھی storage devices جیسے hard drive, usb, memory cards, ssd کا کوئی بھی مسئلہ ہو۔اور اپ اپنا قیمتی ڈیٹا ریکور کروانا چاہتے ہوں۔ تو اپنا مسئلہ واٹس ایپ کریں یا ان باکس میں رابطہ کریں۔

07/08/2025

اولاد کتنی پیاری ہوتی ہے۔
کل سے دل بڑا اداس ہے۔ ایک کسٹمر لے بھائی ان کی ہارڈ ڈرائیو کے ہیڈ کا مسئلہ تھا۔ ہارڈ ڈرائیو ریسیو کی اور نمبر لگا دیا۔ اچانک میں نے ان سے پوچھا کہ ڈرائیو کے اندر کس نوعیت کا ڈیٹا ہے۔
تو ایک دم جیسے انسان کے رنگ اڑ جاتے ہیں اور ان کی سانس خشک ہو گئی انکھوں سے انسو اگئے۔
بھائی کو بٹھایا اور پتہ چلا کہ کچھ عرصہ پہلے ان کے گھر میں حادثہ ہوا تھا اور ان کے بچے اور بیوی اس دنیا سے چلے گئے۔
اس ہارڈ ڈرائی میں ان کی کچھ یادیں ہیں۔
یقین جانیں کل سے ہمت نہیں پڑی کہ اس ہار ڈرائی پر کام کر سکوں ڈرائی پکڑتے ہی ہاتھ کانپنے لگ گئے۔
انسان کو اپنی فیملی اپنی اولاد بیوی بچے کتنے پیارے ہوتے ہیں۔
انشاءاللہ ہم پوری کوشش کریں گے کہ ان کی یادیں واپس ا جائیں۔

Want your business to be the top-listed Computer & Electronics Service in Sargodha?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Sargodha
40100