Haji Rasheed jutt offical

Haji Rasheed jutt offical

Share

Photos from Haji Rasheed jutt offical's post 27/04/2023

میرے پیارے بھائیو ۔دوستو اوربرزرگوں میں پہلی دفعہ پی پی 77 سے جنرل الیکشن لڑ رھا ھوں اس لئیے آپ کی قدم قدم پر راھنمائی کےلئے کا ملتمس ھوں آپ کی جائز تنقید میرے لئے مفید اور بہتری کے لئیے ضروری ھے ۔اور الیکشن بہتری کےلئیے مجھے ھر وقت راہنمائی فرمائیں میں ھمیشہ آپکی تجاویز کا منتظر ھوں گا اور انشاءاللہ ان پر آپکی مشاورت سے عمل ھوگا ۔ ۔ میں عملی اور حقیقت پسند انسان اور ادنی پاکستان پیپلزپارٹی کا ورکر ھوں اور مجھے پارٹی نے ورکرز کے خیالات کا احترام کرنے کی تربیت کی ھے اور آپکی ھر بات کو خندہ پیشانی سے استقبال کروں گا ۔ آپکی تنقید میری اصلاح۔ ۔۔۔۔۔بندہ ناچیز۔رشید جٹ

Photos from Haji Rasheed jutt offical's post 25/04/2023

سید سجاد حسین بخاری کی طرف سے پرتکلف کھانا دینے پر ان کے بے حد مشکور ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حاجی رشید جٹ انشاء اللہ ایم پی اے 77سرگودھا رانا قمر۔سٹی صدر سرگودھا حاجی عنصر ڈپٹی جنرل سیکرٹری سرگودھا سید تنویر بخاری ڈپٹی جنرل سیکرٹری سرگودھا ڈویژن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔......

Photos from Haji Rasheed jutt offical's post 24/04/2023

ڈویژنل ڈپٹی سیکٹری پاکستان پیپلز پارٹی کوثر علی بھٹی صاحب کو ان کے گھر عزیز بھٹی ٹاؤن عید ملتے ہوئے ہمراہ قمر خان صاحب پاکستان پیپلز پارٹی حاجی انصر صاحب چوہدری حسن جٹ
حاجی رشید جٹ انشاءاللہ ایم پی اے پی پی 77 سرگودھا پاکستان پیپلز پارٹی

Want your business to be the top-listed Media Company in Sargodha?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Sargodha