A R Foundation Naseer Pur Kalan

A R Foundation Naseer Pur Kalan

Share

Photos from A R Foundation Naseer Pur Kalan's post 04/08/2021

7 august naseer pur kalan

05/07/2021

اسلام علیکم
اے۔آر ( AR) فاؤنڈیشن کا عزم انسانیت کی خدمت۔
عبادت سے جنت ملتی ھے انسانیت کی خدمت سے اللہ ملتا ھے ۔

اے۔آر (AR) فاؤنڈیشن نصیر پور کلاں کا سب سے پوزیٹو پہلو اور خوبصورتی یہ ہے کہ نصیر پور گاؤں میں اگر کسی مستحق اور ضرورت مند شخص کو اگر ایمرجنسی مدد کی ضرورت پڑتی ہے تو وہ کسی بھی وقت ہمارے دیے ہوئے نمبرز پر کال کر سکتا ہے۔۔۔جو گاڑی کا پیٹرول لگے گا صرف اور صرف آپ سے وہ لیے جائے گے۔۔۔مثال کے طور پر سرگودھا آنے جانے کا گاڑی 1000 روپے کا پیٹرول کھاتی ہے تو اس طرح جو پیٹرول لگے گا آپ سے صرف وہ لیے جائے گے اور اگر ہاسپٹل میں ضرورت پڑی تو وہاں بھی جو مدد ہوئی کی جائے گی

ہمارے یونیک آئیڈیا کے ذریعے (انشاءاللہ 12 ربیع الاول سے پہلے پہلے جامع مسجد سے لے کر شیل والے اڈے تک ہم اس پوری گلی کو ایک خوبصورت بازار کی شکل دے گے۔۔اور لگ بھگ آدھا کام مکمل ہو چکا ہے ۔۔اور اس کے علاؤہ اوساری کا سارا سامان فاؤنڈیشن کے پاس موجود ہے جو کہ رجسٹرڈ ممبران کو ان کی ضروریات کے مطابق فری میں دیا جائے گا۔۔ انشاءاللہ ہمارا اس سے اگلا ٹارگٹ (ٹینٹ ) کا سارا سامان حاصلِ کرنا ہے۔۔اور وہ بھی فاؤنڈیشن کے ممبران کے لیے بلکل فری ہو گا۔۔۔اور یہ سب تب ممکن ہے جب آپ سب لوگوں کا ساتھ ہو گا۔
۔آپ تمام احباب سے گزارش ھے کہ ھمارے ان کاموں میں ھماری مدد کریں آئیں ملکر انسانیت کی خدمت کریں۔ AR فاؤنڈیشن نصیر پور کلاں ایک فلاحی فاؤنڈیشن ہے ہمارا مقصد صرف انسانیت کی خدمت اور اللہ کی خوشنودی حاصل کرنا ہے اور ہم کوشش کر رہے ہیں اس نیٹ ورک کو جلد از جلد پورے گاؤں میں پھیلایا جائے اور اس کام کے لیے ہمیں اور بھی ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے جو ہمارے ساتھ مل کے انسانیت کی خدمت کرے لوگوں کو آگاہی دے اور لوگوں کو رجسٹر کریں کیونکہ جتنے لوگ زیادہ رجسٹر ہوں گے اتنا زیادہ کام آسانی سے ہو جائے گا۔یہ سارا کام اپنی مدد آپ کے تحت کیا جا رہا ہے بغیر کسی ذاتی مفاد کے۔ جو بھی واقعی سمجھتا ہے کہ یہ نیکی اور بھلائی کا کام ہے تو اس عمل صالح میں حصہ ڈالنے کہ لیے ہماری ٹیم جوائن کر سکتا ہے اور جو ہمیں وقت نہیں دے سکتا اپنی کسی زاتی مصروفیت کی وجہ سے وہ ہماری مالی امداد کر کے اس نیکی کے کام کے اخراجات میں حصہ ڈال سکتا ہے۔ اس کے علاوہ مزید معلومات کے لیے آپ ان نمبرز پر رابطہ کرسکتے ہے۔
باقی فلاحی کاموں کی شروعات 1اگست سے کر دی جاۓ گی افتتاح کے لیے پروگرام کا انعقاد کیا جاۓ گا ۔پروگرام کی تاریخ اور وقت کا باضابطہ اعلان بعد میں کیا جاۓ گا -جو دوست مزید معلومات حاصل کرنا چاہتا رابطہ کر سکتا -12ربیع الاول کے بعد فاؤنڈیشن کی طرف سے فاؤنڈیشن میمبرز کو گرین کارڈ دیا جاۓ گاجس کے زریعے مندرجہ ذیل سہولیات فراہم کی جاۂیں گی۔

1ایمرجنسی سروسز۔
2آنکھوں کا آپریشن۔
3کسی مقدمے یا ناگہانی صورت میں وکیل آپکو فاؤنڈیشن دے گی فری۔
4ٹینٹ کا سامان۔
5بزنس گایئڈ لائن۔
6تمام میمبرز مشکل وقت میں کسی بھی قسم کی نا گہانی صورت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیں گے اور ہر طرح سے مدد کی جاۓ گی۔
7 مکان کی تعمیرومرمت کے لیے میمبرز کو اوساری کا سامان فری دیا جاۓ گا۔
تحریر:

✓وقاص حید ر

0345 2964801
0347 7516273

~زندہ وہی رہتا ہے جو دلوں میں زندہ رہتا ہے

AR Foundation ZindaBaad✌️❤️

04/07/2021

A R foundation naseer pur kalan

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Sargodha?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Sargodha
40100