Rai Medical Complex

Rai Medical Complex

Share

01/05/2026

ڈاکٹر شاہدہ شاہین
MCPS, MBBS(گائناکالوجسٹ) ماہر امراضِ نسواں و بانجھ پن

اگر آپ کو درج ذیل مسائل کا سامنا ہے تو آج ہی رجوع کریں:
ماہواری کی بے قاعدگیاں
لیکوریا (سفید پانی)
حمل اور اس سے متعلق پیچیدگیاں
خون کی کمی (انیمیا)
بانجھ پن اور انفیرٹیلٹی
بچہ دانی کی رسولیاں اور دیگر مسائل

💡 جدید سہولیات:

جدید کیمروں کے ذریعے بچہ دانی و اووری کا معائنہ
نارمل ڈلیوری اور آپریشن کی سہولت

📍 رائے میڈیکل کمپلیکس 148-ایم، فاطمہ جناح روڈ، سیٹلائٹ ٹاؤن، سرگودھا
📞 048-3221008
اپنی صحت کا خیال رکھیں — ماہر ڈاکٹر سے بروقت مشورہ کریں 💖

24/01/2026

Suffering from stomach, liver, or intestinal problems?
There’s no need to worry anymore.
Dr. Muhammad Uzair
MBBS, FCPS (Gastroenterology) Endoscopy and ERCP specialist
Get expert consultation and advanced treatment.
We treat:
✔ Acid reflux & heartburn
✔ Stomach ulcers & gastritis
✔ Hepatitis & liver diseases
✔ Gallstones
✔ IBS (Irritable Bowel Syndrome)
✔ Constipation
✔ Crohn’s disease
✔ Colon & intestinal problems
📍 Rai Medical Complex, Sargodha
📞 For appointments, call: +92 48 3221008
معدہ، جگر یا آنتوں کے مسائل سے پریشان ہیں؟
اب فکر کی کوئی بات نہیں۔
ڈاکٹر محمد عزیر
ایم بی بی ایس ، ایف سی پی ایس( گیسٹرواینٹرولوجی) اینڈوسکوپی اور ای آر سی پی سپیشلسٹ
سے مشورہ اور جدید علاج حاصل کریں۔
ہم علاج کرتے ہیں:
✔ تیزابیت اور سینے کی جلن
✔ معدے کے السر اور سوزش
✔ ہیپاٹائٹس اور جگر کی بیماریاں
✔ پتھری
✔ آئی بی ایس (آنتوں کی بیماری)
✔ قبض
✔ بڑی آنت اور آنتوں کے مسائل
📍رائے میڈیکل کمپلیکس، سرگودھا
📞 اپائنٹمنٹ کے لیے کال کریں 0483221008

19/01/2026

Discover our advanced knee replacement surgery designed to restore pain-free movement and improve your overall well-being. Our experienced orthopedic surgeon, Dr. Waseem, uses state-of-the-art techniques to ensure a quick recovery and lasting results.
Schedule your consultation today and take the first step toward a more active and comfortable life!
ہماری جدید گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری جو درد سے پاک حرکت کو بحال کرنے اور آپ کی مجموعی صحت کو بہتر بنانے کے لیے بنائی گئی ہے۔ ہمارے تجربہ کار آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر وسیم جلد صحت یابی اور دیرپا نتائج کو یقینی بنانے کے لیے جدید ترین تکنیکوں کا استعمال کرتے ہیں۔
آج ہی اپنی مشاورت کا شیڈول بنائیں اور زیادہ فعال، آرام دہ زندگی کی طرف پہلا قدم اٹھائیں

17/03/2023

🌺﷽Juma Mubarak﷽🌺
𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐚𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 🥀
✨🦋𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤🦋✨
’ـــااللّـــــہ ﷻ❣🤲
اس ابـــھـــرتــے ہـــوئــے ســورج کـــو ہــم ســب کـــے گـــھـــروں مـــیــں رحـــمــتــوں بـــرکـــتــوں🍁 کـــامــیابــیــوں خــوشـــیــوں خـــوشخــبریـــوں کـــی نــــویــد بـــنـــا دے🌿
💕ایـــک اچـــھــے دن کــی دعــا کــے ســاتــھ💕
💞جمعہ مبارک 💞

Want your practice to be the top-listed Clinic in Sargodha?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


148 A Fatima Jinnah Road, Satellite Town
Sargodha
40100