Majlis Wahdat Muslimeen Rwp

Majlis Wahdat Muslimeen Rwp

Share

18/02/2026

آہ ، چار بہنوں کے اکلوتا اور لاڈلا بھائی
سید عاکف سبزواری شھید
سانحہ اسلام آباد ترلائی امام بارگاہ خدیجہ الکبریٰ ع دھماکے کے زخمی مولا کے ننھے عزادار سید عاکف سبزواری
آج یکم رمضان چہاردہ معصومین علیھم السّلام کی بارگاہ اقدس میں منتقل ہوگئے
خداوند متعال شھید کے درجات بلند فرمائے ،
اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین بحق چہارہ معصومین علیھم السّلام

نماز جنازہ : کل 19 فروری بروز جمعرات بوقت 9 بجے صبح بمقام جامع الصادق اسلام آباد

14/02/2026

استور: اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں بم دھماکے میں زخمی ہونے والے پاک فوج کا جوان چھ روز بعد چل بسے
اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں ہونے والے بم دھماکے میں شدید زخمی ہونے والے ابرار حسین چھ دن تک Combined Military Hospital میں زیر علاج رہنے کے بعد آج خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ شہید کو آبائی ضلع استور میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا

Want your business to be the top-listed Media Company in Sahiwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Culinary Team

Attire

Address


Sahiwala
46000