Mehran Shafique

Mehran Shafique

Share

19/05/2020

‏‎‎آج یہ جان کر خوشی ہوئی کہ وزیراعظم عمران خان ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کی صدارت کریں گے

شکر ہے ہمارا کوئی تو وزیراعظم ایسا ہے جسے دنیا نے اس قابل سمجھا ہے.. ہمارا ایسا "پرچی" وزیراعظم بھی گزرا ہے کہ سعودیہ جاتا ہے لیکن وہاں انہیں دعوت کے باوجود تقریر کی اجازت نہیں دی جاتی😂

Want your business to be the top-listed Computer & Electronics Service in Sahiwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Sahiwal