CEL English

CEL English

Share

17/04/2026

محترم سٹوڈنٹس السلام علیکم

جو آپ پریکٹیکل کے 30 نمبر پہلے سفارش سے لگوا لیتے تھے، اب وہ میرٹ پر لگیں گے۔
آپ کا پریکٹیکل والا پیپر بھی اب بورڈ کو جائے گا اور وہیں سے چیک ہو کر نمبر دیے جائیں گے۔

پہلے جو سر پریکٹیکل لینے آتے تھے، وہی نمبر لگا دیتے تھے، لیکن اب ایسا نہیں ہوگا۔
پریکٹیکل لینے والا صرف پریکٹیکل کاپی کے نمبر اور زبانی (وائیوا) کے نمبر خود لگا سکے گا،
جو کل ملا کر 8 نمبر بنتے ہیں۔
باقی 22 نمبر انہی اساتذہ کے پاس ہوں گے جو پیپر چیک کریں گے۔
اس لیے اپنی کاپی خود بنائیں اور تیاری کریں تاکہ آپ پریکٹیکل ایکسپیریمنٹ خود کر سکیں۔ اسی چیز کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے سیل انگلش اکیڈمی میں بچوں کے پریکٹیکل کا باقاعدہ اغاز کیا گیا ہے جو ہفتے میں چار دن ان کو بغیر کسی فیس کے کروائے جائیں گے تو اپ بچوں کو CEL اکیڈمی میں پریکٹیکل کی تیاری کے لیے لازمی بھجوائیں باقی ٹائم ٹیبل اپ سے شیئر کر دیا جائے گا جزاک اللہ۔

Want your school to be the top-listed School/college in Sahiwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Street Number2, Pernami Muhalla Near Bnatul Islam School
Sahiwal
5700