Muhammad Kaleem Rizvi
29/08/2025
Inshallah 💚
31/03/2025
کل من کان عندھم عید. عیدکم سعید. عیدکم مبارک. کل عام و انتم بخیر. تَقَبَّلَ اللہُ مِنَّا وَمِنْکُم صالح الاعمال.
میری طرف سے آپ کو عید سعید فطرمبارك
الله پاک آپ کی اور آپ کے تمام اہل و عیال کی جان ، مال ، ایمان ، اعمال ، عزت ، آبرو ، روزی ، كمائی ، رزق ، علم ، عمل ، گھر ، کاروبار ، دسترخوان ، اولاد ، زندگی ، خوشیوں ، عبادات ، تقوی ، اخلاص ، اخلاق ، سادگی ، عاجزی ، انکساری اور عمر میں برکتیں ، رحمتیں ، وسعتیں ، رفعتیں اور عروج و بلندیاں عطاء فرمائے اور رمضان کی تمام روزے ، نمازیں ، تراویح ، عبادات قبول فرمائے ! آمین یا رب العٰلمين
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Sahiwal