Quotation, knowledge& information
*انسان زندگی کے بعض مراحل میں خود کو تنہا محسوس کرتا ہے خاص طور پر جب وہ کسی آزمائش، دکھ یا مشکل سے گزر رہا ہو۔🫠 ایسے وقت میں اکثر سب سہارے کمزور پڑ جاتے ہیں لیکن اللہ تعالیٰ کی ذات ہمیشہ اپنے بندے کے ساتھ ہوتی ہے یہی احساس دل کو سکون اور حوصلہ عطا کرتا ہے*🥹
*اس لیے ضروری ہے کہ انسان اپنی خوشی، سکون اور اعتماد کو صرف لوگوں سے وابستہ نہ کرے بلکہ اللہ کے ساتھ اپنے تعلق کو مضبوط بنائے*❤️🩹
> خود کو پہچاننا، اپنی قدر کرنا اور اپنے آپ سے محبت کرنا بھی ایک نعمت ہے۔✨
27/05/2026
Wishing you and your loved ones a beautiful, peaceful, and joyous Eid. May this special occasion bring endless blessings, prosperity, and happiness to your home.
Hear with focus...
Say ameeeen ... Great dua for us,,..., ALHUMDULILLAH hi Rab ul alameeenn Quotation, knowledge& information
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Sadiqabad