Public Views
23/10/2024
ہمارا ایجنسیوں سے مطالبہ ہے کہ یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس لگانے سے پہلے اس کی تمام ڈگریاں چیک کرلے، اس کے ٹیکس ریٹرنز کی جانچ پڑتال کرلے، اس کی ایسی تمام جائیدادوں کا سراغ لگا لے جو اس نے گوشواروں میں ظاہر نہیں کیں۔۔۔
اگر بعد میں اس نے اسٹیبلشمنٹ کی مرضی کے خلاف فیصلے دینے شروع کئے اور اس وقت کسی ایجنسی نے ہمیں اس کی جعلی ڈگری کے بارے میں بتایا تو پھر وہ ایجنسی اور اس کا چیف ہم سے ماں بہن کی گالیاں ہی سنے گا۔
پہلے بتا رہا ہوں تاکہ سند رہے اور بوقت حاجت کام آئے۔۔۔
🌳کور کمانڈر ہاؤس لاہور عرف فوج کے زیر قبضہ جناح ہاؤس کے مالک جناب قائد اعظم محمد علی جناح کا آج یوم وفات تھا
کیا جناح ہاؤس پر قبضہ کرنے والوں کو قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم وفات یاد ہے🇵🇰
17/08/2024
دنیا کی دوسری بڑی جمہوریت اور نام نہاد روشن خیال دیش بھارت کی ڈاکٹر ممیتا جسے کلکتہ میں بھارت کے یوم آزادی یعنی 15 اگست کی رات ڈیوٹی سے واپسی پر 8 10 افراد نے اس کی ایک ڈاکٹر دوست کی مدد سے جشن آزادی کے تحفے کے طور پر اس طرح جنسی درندگی کا نشانہ بنایا کہ
ابتدائی طبی رپورٹس کے مطابق مقتولہ کے جسم کے ہر ظاہری اور باطنی اعضاء سے زندگی کو مکمل طور پر نچوڑ لیا گیا۔۔۔
مقتولہ کے مردہ جسم سے حاصل کئے گئے انسانی سپرم کا وزن قریباً 150 گرام لکھا گیا ہے جس سے آپ اندازہ کر سکتے ہیں کہ جنسی تسکین حاصل کرنے والوں نے اس کی بند سانسوں کی پرواہ کئے بغیر اس کے سرد جسم کو دھکے مارتے رہے
ممیتا کی آنکھوں کو چشمے کے کانچ سے بے نور کرنے کے بعد اس کے جسم کی ایک ایک ہڈی کو تسلی سے توڑا گیا اور اس کی موقع پر ملنے والی لاش کی یہ صورتحال تھی کہ وہ نوے ڈگری پر یوں مڑی ہوئی تھی کہ ٹانگیں اٹھانے والے بھارتی سپوتوں نے اس زاوئیے پہ لا کر اس کی ٹانگیں توڑ ڈالی کہ بار بار کندھوں کو اس کی ٹانگوں کا وزن نا اٹھانا پڑے..اور ممیتا کے ساتھ یہ سب کرنے والا پولیس آفیسر اور اس کے ساتھی تھے۔۔
بھارت آج سے نہیں گزشتہ ستتر (77)سال سے عورتوں اور اقلیتوں کے لئے غیر محفوظ ملک ہے ۔
07/08/2024
With Shahzad Khan sahab !
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Deira, Dubai, UAE
Rawalpindi
44000